اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جویریہ کو شوہر سعود سے محبت کب ہوئی،اداکارہ نے انکشاف کر دیا

14 Sep 2023
14 Sep 2023

(ویب ڈیسک) اداکارہ جویریہ سعود نے اداکار سعود سے اپنی شادی کے بعد محبت ہوجانے کے حوالے سے انکشاف کردیا۔

اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں محبت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر بتایا کہ ان کی اور سعود کی شادی خاندان کی مرضی سے ہوئی تھی اور پہلے ان کے درمیان محبت نہیں تھی لیکن شادی کے بعد ہوگئی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد وہ ہر وقت شوہر کے ساتھ چپکی رہتی تھیں، جس پر انہیں سعود نے متعدد بار کہا کہ انہیں کبھی وہ تنہا بھی چھوڑا کریں لیکن انہوں نے ان کی بات نہیں مانی اور ہر وقت ان کے ساتھ چپکی رہتی تھیں جس پر ان کے درمیان محبت ہوگئی۔

جویریہ نے اعتراف کیا کہ شادی کے بعد خودبخود محبت ہوجاتی ہے اور بچوں کے بعد اس میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے