اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا

14 Sep 2023
14 Sep 2023

(ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، سٹیٹ بینک نے شرح سود 22 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔

گورنر سٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور شرح سود میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

مرکزی بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد شرح سود میں ردوبدل نہ کرنے کا اعلان کیا گیا اور شرح سود 22 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔

واضح رہے کہ سٹیٹ بینک نے 26 جون کو شرح سود 100 بیس پوائنٹس یعنی 1 فیصد بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد بنیادی شرح سود 22 فیصد ہو گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے