اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، کاروبار کا مثبت رجحان

13 Sep 2023
13 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل مندی کے بعد آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا گیا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا، کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 82 پوائنٹس اضافے کیساتھ 45 ہزار 590 پوائنٹس پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز 100 انڈیکس 357 پوائنٹس کی کمی سے 45 ہزار 508 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 3 ارب 14 کروڑ 33 لاکھ 30 ہزار 239 روپے مالیت کے 4 کروڑ 74 لاکھ 22 ہزار 802 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے