اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپیہ مستحکم ، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ

14 Sep 2023
14 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 86 پیسے کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 297 روپے 96 پیسے پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 298 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر بغیر کسی تبدیلی کے 300 روپے پر موجود ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے