اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کنزہ ہاشمی بھی یو اے ای کا گولڈن ویزا حاصل کرنے میں کامیاب

13 Sep 2023
13 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا حاصل کرنے والے افراد کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔

ڈرامہ ‘عشق تماشہ‘ میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ کنزہ ہاشمی نے گولڈن ویزا ملنے کی خوشخبری اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کی گئی ایک پوسٹ کے ذریعے دی۔

مذکورہ پوسٹ میں اداکارہ سیاہ شرٹ اور سفید ٹراؤزر میں ملبوس ہوکر متحدہ عرب امارات کے حکام کے ہمراہ کھڑی ہیں اور ان سے گولڈن ویزا لے رہی ہیں۔

انہوں نے اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ "مجھے ایک ایسے ملک سے گولڈن ویزا حاصل کر کے بے حد فخر محسوس ہورہا ہے جس کو میں ہمیشہ اپنا دوسرا گھر کہتی آئی ہوں۔" 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے