اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا فلم بنانے کا اعلان

11 Sep 2023
11 Sep 2023

(ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ ریحام خان نے فلم بنانے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کےمطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان چیمہ، چٹھہ اور باجوہ کے نام سے فلم بنائیں گی۔ریحام خان نے اس حوالے سے پنجابی میں اپنا وڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میں فلم بنا رہی ہوں، فلم کا نام چیمہ ،چٹھہ اور باجوہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے