اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹاؤن شپ: سیف سٹیز کی نشاندہی پر دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

10 Sep 2023
10 Sep 2023

(لاہور نیوز) پولیس نے سیف سٹیز کی نشاندہی پر ٹاؤن شپ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے دو رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق دو رکنی گینگ موبائل،نقدی اور موٹرسائیکل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ہے، ملزمان کے قبضے سے 5 عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں، پستول اور 5 لاکھ نقدی برآمد کر کے ضابطے کے مطابق مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

اس حوالے سے بات کرتے ہوئے ایس پی ارسلان زاہد کا کہنا تھا کہ لاہور پولیس اور پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ڈکیت گینگ کی گرفتاری کے لیے مشترکہ آپریشن کیا، جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کے لیے سیف سٹی کیمرے مددگار ثابت ہو رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے