اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار

05 Sep 2023
05 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار اختتام کے موقع  پر 100 انڈیکس 215 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 45 ہزار 491 پوائنٹس پر بند ہوا۔حصص بازار میں 12 کروڑ 32 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 3 ارب 68 کروڑ روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 38 ارب روپے کم ہوکر 6767 ارب روپے ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے