اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں کی کیا صورتحال ہے؟جانئے

05 Sep 2023
05 Sep 2023

(ویب ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ اور عالمی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کم ہو کر 1931 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی  فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 6300 روپے اور 6402 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 2 لاکھ 32 ہزار 800 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر ایک لاکھ 99 ہزار 588 روپے روپے کی سطح پر آگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے