اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی خریداروں کو بڑی اجازت مل گئی،پاکستانی بندرگاہوں کے قریب تیل ذخیرہ کرسکتے ہیں

05 Sep 2023
05 Sep 2023

(ویب ڈیسک) عالمی خریداروں کو تیل پاکستانی بندرگاہوں کے قریب ذخیرہ کرنے کی اجازت دے دی گئی۔

رپورٹ  کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نے کسٹمز بانڈڈ پالیسی گائیڈ لائنز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق عالمی خریدار تیل خرید کر پاکستان کی بندرگاہوں کے قریب ذخیرہ کر سکیں گے۔

بین الاقوامی کمپنیوں کو پاکستان میں ایک ذیلی کمپنی قائم کرنی ہوگی، جبکہ دیگر تمام  کمپنیاں تیل ریفائنریوں اور تیل کمپنیوں کو فروخت کریں گی اور اسی طرح   تیل کمپنیاں پاکستانی روپے میں بھی ادائیگیاں کرسکیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے