اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مالی سال 2023-24ء کیلئے دیت کی مالیت کا اعلان کر دیا گیا

04 Sep 2023
04 Sep 2023

(لاہور نیوز) وزارت خزانہ نے مالی سال 2023-24 کیلئے دیت کی مالیت کا اعلان کر دیا۔

وزارت خزانہ کے اعلان کے مطابق موجودہ مالی سال دیت کی رقم 67 لاکھ 57 ہزار 902 روپے مقرر کی گئی ہے، دیت کی رقم 30 ہزار 630 گرام چاندی کی مالیت کے مساوی ہے۔

واضح رہے کہ وزارت خزانہ نے سال 2023-24 کیلئے دیت کے تعین کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، گزشتہ مالی سال دیت کی رقم 43 لاکھ 18 ہزار 524 روپے مقرر کی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے