اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈالر کی اُڑان جاری، اوپن مارکیٹ میں 331 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(لاہور نیوز) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان کا سلسلہ برقرار ہے جبکہ انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 331 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔ادھر انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی، 7 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 305 روپے 47 پیسے پر بند ہوا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 305 روپے 54 پیسے پر بند ہوا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے