اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے آفٹرشاکس، ٹرین کا سفر بھی مہنگا

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(لاہور نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے آفٹرشاکس سامنے آنا شروع ہوگئے، پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔

ایکسپریس، پسینجر اور انٹر سٹی ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ پارسل اور لگیج ریٹ میں بھی 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، محکمہ ریلویز کے مطابق اضافے پر عملدرآمد 2 ستمبر سے ہو گا۔

واضح رہے کہ 16 روز میں ریلوے کے کرایوں میں یہ دوسری بار اضافہ کیا گیا ہے، اس سے قبل 16 اگست کو ریل کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے