اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 72 سالہ بزرگ شہری قتل

31 Aug 2023
31 Aug 2023

(لاہور نیوز) شاہدرہ کے علاقے کی نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 72 سالہ بزرگ شہری جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے بزرگ شہری کو قتل کیا، مقتول کی شناخت جاوید کے نام سے ہوئی جنہیں سر میں گولیاں ماری گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے ہیں جب کہ مقتول بزرگ کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے