اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹبی سٹی: سیف سٹیز کی نشاندہی پر دو رکنی سنیچر گینگ گرفتار

31 Aug 2023
31 Aug 2023

(لاہور نیوز) تھانہ ٹبی سٹی پولیس نے پنجاب سیف سٹیز ٹیم کی نشاندہی پر دو رکنی سنیچر گینگ کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان سیف سٹیز کے مطابق پولیس آپریشن میں سیف سٹیز کیمروں کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کیا گیا، ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ موٹرسائیکل، ڈیجیٹل کیمرہ، پستول اور نقدی برآمد کر کے ضابطے کے مطابق مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ایڈیشنل ایس پی سدرہ خان کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے لاہور کے مختلف علاقوں میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، ملزمان راہ چلتے لوگوں سے موبائل،نقدی اور موٹرسائیکل چھینتے اور فرار ہو جاتے تھے، جرائم کی سرکوبی کیلئے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ٹارگٹڈ آپریشنز جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے