اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ ایمان علی ابرارالحق کے نئے گانے میں جلوے بکھیرنے کو تیار

30 Aug 2023
30 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ جلد ہی گلوکار ابرارالحق کے نئے گانے میں اپنے حسن کے جلوے بکھیریں گی۔

گزشتہ روز یہ خبر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھی کہ ایمان علی جلد ہی ابرار الحق کے نئے گانے "رانو" میں دکھائی دیں گی، تاہم اب انہوں نے خود ہی اس خبر کی تصدیق کردی ہے۔

ابرارالحق اور ایمان علی 23 سال بعد پھر ایک ساتھ

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک سٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے نیوز پیج پر شیئر کی گئی تصویر کو اپنے مداحوں کیساتھ شیئر کیا ہے۔

یاد رہے کہ ایمان علی اس سے پہلے 23 سال قبل ابرار الحق کے مقبول ترین گانے ’سانو تیرے نال پیار ہوگیا‘ میں اپنے حسن کے جلوے بکھیرتی نظر آئی تھیں اور آج تک یہ گانا شائقینِ موسیقی کے دلوں پر راج کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے