اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان

30 Aug 2023
30 Aug 2023

(لاہور نیوز) بجلی کے بعد پٹرول مہنگا کرنے کی تیاریاں ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روپے فی لٹر تک بڑھنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لٹر تک کا اضافہ ہوسکتا ہے جبکہ پٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر تک اضافہ متوقع ہے۔

وزارت خزانہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزیراعظم کو بھیجے گی، حتمی منظوری نگران وزیراعظم دیں گے، قیمتوں میں اضافہ آئندہ 15 دنوں کیلئے ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے