اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ میرب علی سیر سپاٹوں کے لئے لندن پہنچ گئیں

18 Aug 2023
18 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ میرب علی کام سے فراغت کے بعد چھٹیاں گزارنے لندن پہنچ گئیں۔

اداکارہ کی جانب سے لمحہ بہ لمحہ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر اور ویڈیوز سامنے آرہی ہیں جس نے سوشل میڈیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔

لاکھوں مداحوں کے دلوں کی دھڑکن میرب علی کی لندن سے سامنے آنے والی دلکش تصاویر میں اداکارہ کو خوبصورت مقامات کی سیر کرتے قیمتی لمحات سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھا ہے جنہوں نے صارفین کو اپنا گرویدہ بنا رکھا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے