اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

برٹش اوپن ٹورنامنٹ : محمد آصف نے عالمی سنوکر چیمپئن کو شکست دے دی

15 Aug 2023
15 Aug 2023

(لاہور نیوز) برٹش اوپن ٹورنامنٹ کے راؤنڈ میچ میں پاکستانی کھلاڑی محمد آصف نے سات بار کے پروفیشنل عالمی سنوکر چیمپئن اسٹیفن ہینڈری کو شکست دے دی۔

انگلینڈ میں جاری پروفیشنل اسنوکر ٹورنامنٹ برٹش اوپن کے راؤنڈ میچ میں پاکستانی نمبر ون کھلاڑی محمد آصف کا مقابلہ سوئس کھلاڑی اسٹیفن ہینڈری سے ہوا،محمد آصف نے اسٹیفن ہینڈری کو دو کے مقابلے چار فریم سے شکست دے کر میچ اپنے نام کرلیا۔

واضح رہے کہ اسٹیفن ہینڈری سات بار پروفیشنل اسنوکر کے عالمی چیمپئن رہ چکے ہیں۔ محمد آصف کا تعلق پاکستان کے شہر فیصل آباد سے ہے اور وہ سنوکر پرو کے پلیٹ فارم سے پروفیشنل اسنوکر سرکٹ کھیل رہے ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے