اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار وہاج علی کیساتھ کام کرنا یمنیٰ زیدی کیلئے کیسا تھا؟اداکارہ کا ردعمل جاری

13 Aug 2023
13 Aug 2023

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہا ہے کہ ڈرامے'تیرے بن ' میں وہاج علی کیساتھ کام کرنا بہترین تجربہ تھا بلکہ لوگوں کو ہماری کیمسٹری بھی بہت پسند آئی تھی ۔

اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ یمنیٰ زیدی کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے کریئر کے دوران بہت سارے پروجیکٹس کیے اور ناظرین کی جانب سے بہت سراہا گیا ہے،یمنیٰ نے ڈرامے کا نام لیے بغیر بتایا کہ جب میں نے ایک ڈرامے میں مخصوص سین پرفارم کیا اور اس وقت جو میں محسوس کیا تب مجھے ایسا لگا کہ میں نے کچھ حاصل کرلیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ یہ احساس یوٹیوب اور ٹوئٹر ٹرینڈنگ کے بارے میں نہیں ہے، لیکن اس مخصوص سین پرفارم کرنے کے دوران جو میں نے محسوس کیا میرے خیال سے یہ اب تک کا سب سے بڑا لمحہ تھا اور آگے میں چاہتی ہوں کہ اپنے اداکاری میں مزید بہتری لاؤں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے