اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہد آفریدی نے مولانا طارق جمیل سے کس بالی ووڈ اداکار کی ملاقات کروائی؟جانئے

13 Aug 2023
13 Aug 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے بالی ووڈ کے مشہور اداکار عامر خان اور مولانا طارق جمیل سے ملاقات کروائی تھی ۔

تفصیلات کےمطابق ایک انٹرویو کے دوران شاہد آفریدی کا باوولی وڈ اداکار عامر خان کے ساتھ تصویر کے پیچھے کی کہانی پر بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’2011 کے ورلڈکپ سیمی فائنل تھا جس میں پاکستان شکست ہوئی تھی تو عامر خان اس وقت میرے کمرے میں آئے، یہ ہماری پہلے ملاقات تھی۔

انہوں نے بتایا کہ اس وقت میں عمرہ ادا کرنے گیا تھا اور عامر خان بھی اپنی والدہ کے ساتھ موجود تھے، مولانا طارق جمیل کو عامر خان سے ملنا تھا تو پھر میں نے مولانا طارق جمیل کی عامر خان سے ملاقات کروائی تھی ۔

شاہد آفریدی نے بتایا کہ ان دنوں عامر خان کی فلم ریلیز ہونے والی تھی تو عامر خان مولانا طارق جمیل کو کہتے ہیں کہ ’آپ نے میری فلم کے لیے بہت دعائیں کرنی ہیں‘ جس پر مولانا طارق جمیل عامر خان کی طرف دیکھتے ہوئے کہنے لگے ’اچھا ٹھیک ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے