اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حریم شاہ بھی نگران وزیر خارجہ بننے کی خواہشمند

12 Aug 2023
12 Aug 2023

(لاہور نیوز) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے بھی نگران سیٹ اَپ میں شامل ہونے اور وزیر خارجہ بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ٹک ٹاکر نے اس بات کا برملا اظہار کیا کہ اگر انہیں نگران وزیر خارجہ بنا دیا جائے تو وہ ملک کے غیر ملکی اثاثوں کو 8 ارب ڈالرسے 100 ارب ڈالر تک پہنچا دیں گی۔

ٹک ٹاکر کی پوسٹ پر کچھ صارفین نے آڑے ہاتھوں لیا اور کچھ نے مزاحیہ کمنٹ بھی کئے، بعض نے ملک کا وزیر خارجہ بننے کیلئے ان کی تعلیم بارے بھی سوال کئے اور کچھ نے کہا کیا وہ عہدے کی ذمہ داریوں سے پوری طرح سے آگاہ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے