اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور جاپان کا میچ بھی برابر

06 Aug 2023
06 Aug 2023

(لاہور نیوز) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا گیا میچ بھی برابر ہوگیا۔

بھارت کے شہر چنئی میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور جاپان کے درمیان میچ کھیلا گیا جو کہ تین تین گول سے برابر ہوگیا۔قبل ازیں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستان اور کوریا کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔

پاکستانی ٹیم اب تک اس ایونٹ میں تین میچ کھیل چکی ہے اور ان میں سے ایک میچ ہاری ہے اور دو میچ برابر ہوچکے ہیں، پاکستان اپنا اگلا میچ سات اگست کو چین کے خلاف کھیلے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے