اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ناروے کپ: پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم اوسلو پہنچ گئی

30 Jul 2023
30 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم ناروے کپ میں شرکت کیلئے اوسلو پہنچ گئی،قومی سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کا ناروے میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔

میگا ایونٹ کل سے اوسلو میں شروع ہوگا جس میں پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ کل ہی ناروے کے کلب فریگ اوسلو کے خلاف کھیلے گی۔

قومی ٹیم میں یم میں فارورڈز طفیل شنواری، فیصل، شاہ میر علی سعود، مڈ فیلڈرزعبدالوہاب، محمد علی، علی آصف، احمد رضا، ڈیفنڈرزمحمد عدیل، عابد علی، عبیداللّٰہ اوراسد ناصر شامل ہیں جبکہ گول کیپرزعبداللّٰہ اورساحل شامل ہیں۔

یاد رہے قومی ٹیم 2015 میں دوسری اور 2016 میں تیسری پوزیشن حاصل کر چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے