اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کے مایہ ناز کوہ پیما محمد حسن برفانی تودے کی زد میں آکر جاں بحق

28 Jul 2023
28 Jul 2023

(ویب ڈیسک) دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کےدوران مایہ ناز کوہ پیما محمد حسن برفانی تودے کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق کوہ پیما محمد حسن کے ٹو سر کرنے کی مہم جوئی کے دوران بوتل نیک کے مقام پر برفانی تودے کی زد آکر زخمی ہوئے تھے۔

ساتھی کوہ پیما نے محمد حسن کو ریسکیو کیا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے، ڈپٹی کمشنر شگر نے کوہ پیما کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے