اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.94 قیمت فروخت : 41.02
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.60 قیمت فروخت : 279.10
  • یورو قیمت خرید: 327.37 قیمت فروخت : 327.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.80 قیمت فروخت : 379.48
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.86 قیمت فروخت : 202.22
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.29 قیمت فروخت : 204.65
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.27 قیمت فروخت : 74.40
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.86 قیمت فروخت : 76.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.71 قیمت فروخت : 911.35
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489600 دس گرام : 419700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448797 دس گرام : 384722
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8046 دس گرام : 6905
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان آسٹریلیا کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

27 Jul 2023
27 Jul 2023

(ویب ڈیسک) ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ یقینی بنا لی۔

سپر 8 راؤنڈ کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 0-3 سے ہرایا۔ جس میں پاکستان کی فتح کا سکور 13-25، 19-25 اور 14-25 رہا۔

اس سے قبل مسلسل تین فتوحات کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل میں جگہ پکی ہوگئی تھی، پہلے راؤنڈ میں چائنیز تائپے کے خلاف فتح نے پاکستان کو کیری فارورڈ پوائنٹ دلوایا، جس کے بعد چیمپئن شپ میں ایک اور فتح کے بعد سپر 8 میں پہنچ گیا تھا ۔

اب سپر 8 مرحلے کے میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے، سیمی فائنل میں پاکستان کی مدمقابل ٹیم کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے