اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم کو ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ مرتبہ کس بالر نے شکار کیا؟

26 Jul 2023
26 Jul 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم مسلسل چھٹی بار ٹیسٹ کرکٹ میں پرباتھ جےسوریا کا نشانہ بن گئے۔

کولمبو میں کھیلے جا رہے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز ایک مرتبہ پھر پرباتھ جےسوریا کا شکار بن گئے، اب کی بار بابراعظم ایک ہی بالر کے خلاف چھٹی مرتبہ آؤٹ ہوئے۔

اس سے قبل آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ نے کپتان بابراعظم کو 133 گیندوں کے دوران 6 مرتبہ سری لنکا کے پرباتھ جے سوریا نے 324 گیندوں پر 6 مرتبہ جبکہ آسٹریلیا کے ہی نتھین لائن نے 443 گیندوں پر 5 مرتبہ بابراعظم کا شکار کیا۔

سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں جے سوریا نے 13 جبکہ دوسری اننگز میں 24 رنز پر اپنا شکار بنایا تھا، دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بھی کپتان 39 رنز بناکر انہی کا نشانہ بنے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے