اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حماد ہادی خان نے ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ کی ڈائمنڈ کیٹیگری جیت لی

25 Jul 2023
25 Jul 2023

(ویب ڈیسک) حماد ہادی خان نے ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ کی ڈائمنڈ کیٹیگری جیت لی۔

امریکی شہر لاس ویگاس میں ہونیوالی چیمپئن شپ کی ڈائمنڈ کیٹیگری میں  پاکستانی کھلاڑی حماد  ہادی نے 24 میں سے 21 گیمزجیتیں، حماد ہادی خان کا اسپریڈ سکور 1854 رہا۔

واضح رہے کہ حمادہادی خان نےتیسری بارورلڈسکریبل  ٹائٹل جیتا ہے ،2017 میں تھائی لینڈ پرنسس کپ اور2018 میں انگلینڈ میں ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ کی اوپن کیٹیگری بھی جیت چکے ہیں ۔

پاکستان کے محمد عنایت اللہ نے اوپن کیٹیگری میں تیسری پوزیشن حاصل کی، ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ میں دنیا کے 200 سے زائد ٹاپ کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے