اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جان لیوا گرمی مزید دو شہریوں کی زندگیاں نگل گئی

25 Jun 2023
25 Jun 2023

(لاہور نیوز) شہر میں شدید گرمی کی لہر لوگوں کی زندگیاں نگلنے لگی، دو مزید افراد گرمی کی شدت کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔

ذرائع کے مطابق مصری شاہ میں 45 سالہ شخص گرمی کی شدت کے باعث بے ہوش ہوکر گرگیا، نامعلوم شخص کو  ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکا۔

 چوہنگ میں 55 سالہ شخص گرمی کی شدت سے جان کی بازی ہار گیا، متوفی کی شناخت ندیم کے نام سے ہوئی۔ یاد رہے گزشتہ روز بھی گرمی اور حبس کی وجہ سے 3 افرادجاں بحق ہوئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے