اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاری اڈا: بس کی ڈگی میں رکھے سات بکرے ہلاک

24 Jun 2023
24 Jun 2023

(لاہور نیوز) لاری اڈا میں بس کی ڈگی میں رکھے سات بکرے دم گھٹنے سے ہلاک ہو گئے۔

پولیس کے مطابق شریف نامی بیوپاری سندھ سے بکرے لاہور لایا تھا، ڈرائیور نے بکرے بس کی ڈگی میں رکھ دیے، لاہور آکر ڈگی کھولی تو تمام بکرے ہلاک ہو چکے تھے۔

پولیس نے بس کو تحویل میں لے لیا جبکہ ڈرائیور فرار ہو گیا، پولیس کیجانب سے ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے