اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کنزہ ہاشمی کے لندن میں سیر سپاٹے، تصاویر وائرل

16 Jun 2023
16 Jun 2023

(لاہور نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی نے لندن میں سیر سپاٹوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں کیساتھ شیئر کردیں۔

اداکارہ کنزہ ہاشمی ان دنوں لندن میں موجود ہیں، جہاں وہ چھٹیوں کے دوران سیروسیاحت سے بھرپور لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ 

 

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر  لندن میں لی گئیں اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہیں  اپنی چھٹیوں میں لطف اندوز ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

کنزہ ہاشمی  کو اپنےاس ٹرپ پر بنا آستین سیاہ شرٹ اور جینز میں ملبوس دیکھا گیا جب کہ بکھرے سنہرے بالوں نے انکی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیے اور وہ انتہائی جاذب نظر دکھ رہی ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے