اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

علی افضل ساہی کی گرفتاری، اسلام آباد پولیس نے تردید کر دی

13 Jun 2023
13 Jun 2023

(ویب ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو گرفتار کرنےکی تردید کردی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ  ٹوئٹر پر ایک بیان میں ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ علی افضل ساہی کو گرفتار نہیں کیا گیا، علی افضل ساہی عدالت سے ضمانت پر ہیں۔

خیال رہے کہ علی افضل ساہی اپنے خلاف انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں  تھانہ گولڑہ میں دہشت گردی ایکٹ کےتحت درج مقدمے میں ضمانت کے لیے آج پیش ہوئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے