اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سابق صوبائی وزیرعلی افضل ساہی کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا

13 Jun 2023
13 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیرعلی افضل ساہی کو وفاقی پولیس نے گرفتار کر لیا۔

علی افضل ساہی کو جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے گرفتار کیا گیا،وہ تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں پیشی کیلئے آئے تھے۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے علی افضل ساہی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی تھی۔ پولیس کے مطابق سابق صوبائی وزیر کو دیگر مقدمات میں گرفتار کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے