اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ڈی جی پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کا مختلف سنٹرز کا دورہ

06 Jun 2023
06 Jun 2023

(لاہور نیوز) ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے لاہور ڈویژنز کے اراضی ریکارڈ سنٹرز کا دورہ کیا۔

ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی سائرہ عمر نے ڈائریکٹر آپریشنز انجم زہرہ اور ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز عثمان احمد کے ہمراہ لاہور کینٹ، ماڈل ٹاؤن، اور پاجیاں اراضی ریکارڈز سنٹر کا دورہ کیا۔ سنٹرز پر سٹاف کی حاضری، کارکردگی اور خدمات کے معیار، زیرالتواء انتقالات اور کھیوٹ کے مسائل کو  فوری طور پر حل کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔ اراضی ریکارڈ سنٹرز کے عملے کی کارکردگی کو سراہا اور ان کو درپیش مسائل سنے۔

 علاوہ ازیں ڈائریکٹر جنرل پلرا نے تمام عملہ کو دلجمعی سے کام کرنے، نظم و ضبط اپنانے اور پیشہ ورانہ وقار قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور تمام عملہ کو شفاف خدمات کی بروقت فراہمی یقینی بنانے کی تلقین کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے