اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ناجائز اسلحہ بردار لاہور پولیس اور سیف سٹیز کے نشانے پر آ گئے

06 Jun 2023
06 Jun 2023

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں ناجائز اسلحہ بردار پولیس اور سیف سٹیز اتھارٹی کے نشانے پر آگئے۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق لاہور پولیس اور سیف سٹیز اتھارٹی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے لائیو مانیٹرنگ اور چیکنگ سے ایک مشکوک اسلحہ بردار شخص کو گرفتار کر لیا، سیف سٹیز کی نشاندہی پر پولیس نے ملزم عبداللہ سے 30 بور پسٹل بمعہ گولیاں برآمد کرلی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے مطابق مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ سوشل میڈیا مانیٹرنگ سے ملزم کے مزید 2 ساتھیوں کی نشاندہی ہوئی ہے دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

ایس پی شہزاد رفیق اعوان نے کہا ہے کہ  ناجائز اسلحہ جرائم کی وارداتوں میں اضافے پر منتج ہے، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے، شہری اپنے ارد گرد کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع 15 پر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے