اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

برکی میں ڈاکوؤں نے بینک لوٹ لیا

05 Jun 2023
05 Jun 2023

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے برکی میں ڈاکوؤں نے بینک لوٹ لیا۔

 تفصیلات کے مطابق تھانہ برکی کی حدود میں پانچ ڈاکوؤں نے نجی بینک میں لوٹ مار کی۔ ڈاکوؤں  نے سیکیورٹی گارڈ منور اور سہیل سے اسلحہ چھین کر عملے کو یرغمال بنایا۔

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے بینک سے ایک کروڑ سے زائد رقم لوٹ لی۔ ڈاکوؤں نے بینک میں موجود شہری عمران سے 41 لاکھ سمیت بینک سے 60 لاکھ لوٹ لئے۔ مزاحمت پر ڈاکوؤں کے تشدد سے سیکیورٹی گارڈ منور زخمی ہوا۔ ڈاکو فرار ہوتے سیکیورٹی گارڈز سے اسلحہ بھی لے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے