اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کے منحرف رہنما ڈاکٹر امجد کا مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان

04 Jun 2023
04 Jun 2023

(لاہور نیوز) تحریک انصاف کے سابق رہنما ڈاکٹر امجد نے چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور باقاعدہ طور پر مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

ملاقات کے موقع پر چودھری محمد سرور، چودھری شافع حسین، چودھری سالک حسین، مصطفیٰ ملک، رضوان صادق، چودھری جہانگیر اور عاطف مغل موجود تھے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ محب وطن سیاستدانوں کیلئے دروازے کھلے ہیں، مستقبل مسلم لیگ کا ہے، ہر سطح پر پارٹی کو فعال بنائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے