اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.08
  • یورو قیمت خرید: 327.52 قیمت فروخت : 328.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.74 قیمت فروخت : 378.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.39 قیمت فروخت : 201.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.52 قیمت فروخت : 203.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491400 دس گرام : 421300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450447 دس گرام : 386189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8378 دس گرام : 7190
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

جامعہ ہجویریہ میں بخاری شریف کی سالانہ تقریب

14 Feb 2023
14 Feb 2023

(لاہور نیوز) محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر انتظام جامعہ ہجویریہ میں ”سالانہ تقریب سعید بخاری شریف 2023“ منعقد کی گئی۔

جامعہ مسجد داتا دربار میں تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبولؐ سے کیا گیا، تقریب میں سابق پرنسپل صاحبزادہ بدر الزمان قادری، موجودہ پرنسپل  علامہ محمد عرفان اللہ اشرفی بھی شریک ہوئے۔

ابو الخیر زوار حسین نعیمی، شیخ الحدیث مفتی محمد صدیق ہزاروی، اور مفتی گل احمد خان عتیقی سمیت دیگر اساتذہ بھی تقریب کے شرکاء میں شامل ہیں۔

تقریب  کے  پہلے سیشن  میں نقیب محفل کے فرائض ریاض احمد چشتی نے نبھائے۔ تقریب میں مجموعی طور پر 153 طلباء کو اعزازات، اسناد اور نقد انعام سے نواز جائے گا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے