اپ ڈیٹس
  • 297.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

سگریٹ اور تمباکو فروش ہوشیار،انتظامیہ کا بڑا اعلان

28 Sep 2022
28 Sep 2022

(لاہور نیوز)تمباکو اور سگریٹ فروشوں کیلئے بری خبر۔۔ ٹیکس بڑھانے کیلئے محکمہ ایکسائز نے ورکنگ مکمل کرلی۔لاہورسمیت 5 بڑے اضلاع سےتمباکو اور سگریٹ فروش دکانوں کا ڈیٹا اکٹھا کرکے سالانہ ٹیکس کولیکشن کی سمری حکومت کو بھجوا دی گئی ہے۔

سگریٹ اور تمباکو فروش ہوشیار۔۔محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اِن ایکشن۔۔ سگریٹ فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے دکانداروں کا ڈیٹا اکٹھا کرلیا۔لاہور میں 7817 سمیت5 اضلاع میں 25ہزار736 چھوٹی بڑی دکانیں موجود ہیں۔

ایکسائزحکام کے مطابق دکانوں کو ملازموں کے حساب سے 4کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔تمباکو فروشوں سےسالانہ فیس بڑھا کر 64کروڑچونتیس لاکھ تک وصولی کی جا سکتی ہے،انہوں نے مزید بتایا کہ چھوٹی دکانوں سےفیس 5 ہزار جبکہ بڑی دکانوں سے40 ہزار تک وصولی کی تجویز تیار کرکےبھجوا دی گئی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے