اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

تمباکو نوشی سے چھٹکارہ حاصل کرنےکے آسان طریقےجانئے

01 Jun 2022
01 Jun 2022

(ویب ڈیسک ) عالمی ادارہ صحت کے مطابق تمباکو نوشی سے ہر سال دنیا بھر میں تقریباً 80 لاکھ افراد زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔

طبی ماہرین کا کہنا ہےکہ ہلاک ہونے والے افراد میں سے تقریبا 6 لاکھ خود تمباکو نوشی نہیں کرتے۔ایسے افراد دوسروں کی تمباکو نوشی سے پیدا ہونے  والےدھوئیں کے باعث مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں جو بعد ازاں جان لیوا ثابت ہوتی ہیں۔ان 6 لاکھ میں سے ایک تہائی تعداد کمسن بچوں کی ہے جو اپنے والدین یا دیگر اہل خانہ کی سگریٹ نوشی کے باعث موت کے گھاٹ اتر جاتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق اگر آپ تمباکو نوشی چھوڑنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ان 5 طریقوں پر عمل کریں۔سب سے پہلے ذہنی طور پر خود کو  تیار ہوں اور اپنے اہل خانہ کو تیار کرنا ضروری ہے۔ تمباکو نوشی چھوڑنے کےلیے مدد مانگنے میں ہرگز گریز نہ کریں۔

اپنا دھیان نئی مصروفیات اور عادات میں لگائیں اور تمباکو کی طلب سے ذہن کو بھٹکانے کی کوشش کریں۔ تمباکو استعمال کرنے کے متبادل طریقوں کی طرف خود کو ما ئل کریں۔ایک ہدف مقرر کرکے مکمل ہونے پر خود کو انعام دیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے