اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.90
  • یورو قیمت خرید: 323.97 قیمت فروخت : 324.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.19 قیمت فروخت : 375.86
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.86 قیمت فروخت : 199.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.62 قیمت فروخت : 201.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.81 قیمت فروخت : 75.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 467300 دس گرام : 400600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 428355 دس گرام : 367214
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7822 دس گرام : 6713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی نے بی اے پارٹ ون کی رول نمبر سلپ جاری کردی

16 Jan 2021
16 Jan 2021

(لاہورنیوز)پنجاب یونیورسٹی نے بی اے پارٹ ون کی رول نمبر سلپ جاری کردی ۔بی ایس سی اور ایسوسی ایٹ ڈگری کی رول نمبر سلپ بھی جاری کردی گئی ۔

پنجا ب یورنیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے بی ایس سی اور ایسوسی ایٹ ڈگری کے امتحانات کا آغاز اگلے ماہ سے ہو رہا ہے۔ اس حوالے سے انتظامیہ کی جانب سے رول نمبر  جاری کر دیے گئے ہیں ۔کورونا کی وجہ سے انتظامیہ نے امتحانات کو ملتوی کر دیا تھا ۔

انتظامیہ کی طرف سے اجازت ملتے ہی دوبارہ  شیڈول جاری کیا گیا ہے اور بچوں کو رولنمبر سلپ بھی جاری کر دی گئیں ہیں ۔

انتظامیہ کا کہنا ہے طلبہ و طالبات یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے بھی رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اس حوالے سے جو پلان مرتب کیا گیا ہے اس کے تحت امتحانات لئے جائیں گے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے