اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مناہل خان خالہ بننے پر خوشی سے نہال

02 Sep 2019
02 Sep 2019

(لاہور نیوز ) اداکارہ مناہل خان خالہ بن گئیں، ان کی بہن اداکارہ ایمن خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اپنی بہن ایمن خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش پر اداکارہ مناہل خان خوشی سے نہال ہیں اور انہوں نے خصوصی طور پر ساتھی فنکاروں میں مٹھائی تقسیم کی۔

اداکارہ مناہل خان نے کہا کہ میں خالہ بننے کی خوشی کو الفاظ میں بیان نہیں کر سکتی ، میں نے اپنی نومولود بھانجی کے لئے بڑی تعداد میں تحائف خریدے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک نئے رشتے کا احسا س بہت خوش کن ہے ،میری دعا ہے کہ میری بہن اور بھانجی ہمیشہ خوش رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے