اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو کمی

28 Nov 2026
28 Nov 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو کمی کر دی گئی جبکہ انڈوں کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 14 روپے کمی کے بعد 599 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، تاہم بازاروں میں صافی گوشت 660 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں بھی 10 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے، فارم گیٹ ریٹ 385 روپے فی کلو، ہول سیل ریٹ 399 روپے فی کلو جبکہ پرچون مارکیٹ میں زندہ برائلر کی قیمت 413 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد انڈوں کی سرکاری قیمت 309 روپے فی درجن مقرر کر دی گئی ہے جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 9 ہزار 150 روپے میں مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے