اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گرین پاکستان انیشی ایٹو کی معاونت، بلوچستان میں زرعی انقلاب کے نئے امکانات

28 Nov 2026
28 Nov 2026

(ویب ڈیسک)گرین پاکستان انیشی ایٹو کی مؤثر معاونت کے مثبت ثمرات سے بلوچستان میں زرعی انقلاب کے نئے امکانات روشن ہو رہے ہیں۔

گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت زرعی شعبہ کی ترقی اور آبپاشی کے نظام میں بہتری کیلئے مؤثر اقدامات جاری ہیں، جی پی آئی کے تحت بلوچستان کی غیر آباد اور بنجر زمینوں کو دوبارہ قابلِ کاشت بنایا جا رہا ہے۔

آبپاشی کے بہتر نظام اور پانی کی دستیابی سے بلوچستان میں گندم اور چاول کی کاشت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، مقامی کسانوں  نے جی پی آئی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جی پی آئی کے آغاز سے قبل غیر آباد رہنے والی زمینیں اب سرسبز کھیتوں میں تبدیل ہو رہی ہیں۔

گرین پاکستان انیشی ایٹو کی معاونت، بلوچستان میں زرعی انقلاب کے نئے امکانات

مقامی کسانوں کے مطابق جی پی آئی کے تحت ملنے والے معیاری بیج، کھاد اور جدید آلات کی وجہ سے بنجر زمینوں پر بھی فصلیں اگانا ممکن ہوا ہے۔

زرعی زمینوں کی بحالی اور کاشتکاری میں سہولتوں کی فراہمی پر بلوچستان کے کسانوں  نے جی پی آئی کے پروگرام کو بھرپور سراہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے