اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ رائزنگ سٹارز سیمی فائنل: بنگلا دیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 233رنز کا ہدف

27 Nov 2026
27 Nov 2026

(لاہور نیوز)ایشیا کپ رائزنگ سٹارز سیمی فائنل میں بنگلا دیش اے کا پاکستان شاہینز کو جیت کے لیے 233رنز کا ہدف دے دیا۔

 

قطر کے شہر دوحہ میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلا دیش اے کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 232رنز بنائے جب کہ بنگلا دیش کی جانب سے شہادت حسین 103رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔

اِسی طرح ماہید الاسلام نے 42، مہروب حسن نے 28، رقیب الحسن نے 10، محمود الحس نے 9، عفیف حسین نے 5 اور سیف حسن نے 2 رنز بنائے، یوں بنگلالی ٹائیگرز نے شاہینز کو جیت کے لیے 233 رنز کا ہدف دیا۔

دوسری پاکستانی باؤلر سفیان مقیم تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے نمایاں رہے جب کہ علی رضا اور حسن نے 2،2 اور احمد دانیال نے ایک وکٹ حاصل کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے