اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی نے آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے پہلے دورہ پاکستان کےشیدول کا اعلان کردیا

27 Nov 2026
27 Nov 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئرلینڈ کے خلاف ہوم وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

واضح رہے کہ آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیم پہلی بار پاکستان کے دورے پر آئے گی جس دوران وہ 6 وائٹ بال میچز کھیلے گی۔

آئرلینڈ کی ٹیم 9 جنوری کو لاہور پہنچے گی اور 13 سے 17 جنوری تک پاکستان شاہینز کے خلاف 3 ون ڈے میچز کھیلے گی۔

آئرلینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز 20 سے 24 جنوری تک کھیلی جائے گی۔

پی سی بی کے مطابق تمام 6 میچز لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں دن کے اوقات میں ہوں گے، میچز کے اوقات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں پاکستان نے گزشتہ ماہ راولپنڈی اور لاہور میں ہونے والی ون ڈے ٹرائی سیریز جیتی تھی، ٹرائی سیریز میں انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں بھی شریک تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے