اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز سیمی فائنل: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

27 Nov 2026
27 Nov 2026

(لاہور نیوز) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلادیش اے نے پاکستان شاہینز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دوحہ میں کھیلے جارہے اس اہم میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ حیدر علی اور محمد حسنین کی جگہ علی رضا اور شاہزیب خان کی ٹیم میں شمولیت ہوئی ہے۔

شاہزیب خان ایونٹ میں اپنا پہلا میچ کھیلیں گے، پاکستان کی ٹیم ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے اور تینوں گروپ میچز جیت کر سیمی فائنل میں پہنچی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے بھارت اے کو بدترین شکست سے دوچار کرکے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے