اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لٹن روڈ، راہ چلتی خاتون سے موبائل فون، پرس اور نقدی چھین لی گئی

20 Oct 2026
20 Oct 2026

(لاہور نیوز) لٹن روڈ کے علاقے میں راہ چلتی خاتون سے موبائل فون، پرس اور نقدی چھین لی گئی، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم خاتون سے پرس چھین کر فرار ہو رہا ہے، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آنے کے بعد پولیس بھی حرکت میں آ گئی۔

پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے اور اس کی تلاش جاری ہے، پولیس حکام نے ملزم کو جلد گرفتار کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

واقعے کے بعد علاقے میں شہریوں کے تحفظ اور اسٹریٹ کرائم کی روک تھام سے متعلق سوالات بھی سامنے آئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے