اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

انچارج انویسٹی گیشن کاہنہ رشوت لیتے ہوئے گرفتار

20 Oct 2026
20 Oct 2026

(لاہور نیوز) اینٹی کرپشن لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے انچارج انویسٹی گیشن کاہنہ انسپکٹر گوہر اقبال کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن حکام نے کارروائی کے دوران انسپکٹر گوہر اقبال کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے رشوت کی رقم بھی برآمد کر لی۔

دوسری جانب ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا نے انچارج انویسٹی گیشن کاہنہ گوہر اقبال کو معطل کر دیا ہے، واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات اور قانونی کارروائی سے متعلق معلومات سامنے آنا باقی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے