اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹک ٹاکر خاتون پر تشدد کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

20 Oct 2026
20 Oct 2026

(لاہور نیوز) ٹک ٹاکر خاتون پر تشدد کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

لاہور میں ٹک ٹاکر خاتون پر تشدد کے واقعے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، گجر پورہ پولیس نے مرکزی ملزم خرم کو گرفتار کر لیا، پولیس کےمطابق متاثرہ خاتون کے ویڈیو بیان کی مدد سے ملزم کی شناخت کی گئی، جو خاتون کا ڈرائیور نکلا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم نے اپنی اہلیہ کے ساتھ ملکر خاتون پر تشدد کیا، جبکہ ملزم پر حسد اور لالچ کے باعث تشدد کرنے کا الزام ہے۔

گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے، پولیس حکام کے مطابق ملزم کو قانون کے مطابق سخت سزا دلوائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے